پلاٹی نائٹ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پلاٹینم سے مشابہ تانبے، زنک اور جست کا فولادی مرکب (جو بجلی کے آلات میں کثرت سے استعمال ہوتا ہے)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - پلاٹینم سے مشابہ تانبے، زنک اور جست کا فولادی مرکب (جو بجلی کے آلات میں کثرت سے استعمال ہوتا ہے)۔